
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر منگلا پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری، ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات اور پتنگیں برآمد،
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد فاروق اور عامر علی کو گرفتار کر لیا،ملزم محمد فاروق سے 2 کلو 20 گرام چرس برآمد کر کے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت

ملزم عامر علی سے 60 عدد پتنگیں برآمد کر کے انسداد پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے،
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



