اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او سٹی جہلم اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر ایس ایچ او سٹی جہلم اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد،

موٹر سایئکل چورگینگ جہلم شہر میں گزشتہ کچھ عرصہ سےمتحرک تھا،
سٹی پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث 02 ملزمان سجاد علی اور عجب گل کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 07 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ مزید انکشافات بھی متوقع ہیں ،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You