انٹرنیشنلاہم خبریں

میکسیکو کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی

میکسیکو سٹی: (ویب ڈیسک) میکسیکو میں پیر کو لگنے والی آگ نے 18 ریاستوں کے ساٹھ جنگلات کوجلا کر راکھ کردیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ سے تمام جنگی حیاتیات بھی جل کر ہلاک ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، آگ پر قابو پانے کیلئے ملک بھر سے فائر فائٹرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You