سرپراست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
سرپراست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
افطارڈنرمیں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم رند سمیت ڈاکٹر خلیق الرحمن آرائیں محمدریاض چوہدری ہمایوں محمدچوہدری سمیت آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے کثیرتعدادمیں افراد نےشرکت کی
کراچی
(رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
15 رمضان المبارک سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں کی جانب سے آرائیں برادری کیلئے افطار پارٹی سمیت ڈنر کا اہتمام کراچی کے علاقے حاجی شیدی گوٹھ نزد میمن گوٹھ ملیر میں کیا گیا،افطارڈنرمیں مہمان خصوصی ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم رند صاحب نے خصوصی شرکت کی، افطار ڈنر میں سینیئر آئی سرجن پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان ڈاکٹر خلیق الرحمن آرائیں، وائس پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان محمد ریاض چوہدری ایڈوکیٹ، معروف کاروباری شخصیت چوہدری تنویرآرائیں،اونرناسا گروپ آف کیمیکل انڈسٹریل ہمایوں محمدچوہدری،سرپرست اعلی آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیر شاہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی چوہدری محمدارشد آرائیں،جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیرشاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاویداقبال آرائیں،شہباز آرائیں،صدرمرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی ڈاکٹرناصر
آرائیں،مسعودارشدآرائیں،
سیاسی و سماجی رہنما نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ( ن ) سندھ شاہد اقبال آرائیں، سینیئر صحافی عاصم آرائیں جہلمی،جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان حلقہ بن قاسم ٹاؤن ماجدآرائیں، حلقہ گڈاپ ٹاؤن،حلقہ کورنگی،لانڈھی،ملیر، منظورکالونی،حلقہ ڈیفنس کلفٹن،نیو کراچی،گلشن اقبال مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان سندھ یوتھ ونگ کے عہدے دران
سمیت دیگر حلقہ جات کے عہدے دران اور کثیرتعداد میں آرائیں برادری سےتعلق رکھنےوالےافرادنےشرکت کی،افطاری کے بعد نماز مغرب ادا کی گئی،نمازمغرب کےبعدآئےہوئےتمام مہمانوں کےلیےکھانےکےساتھ ساتھ کولڈنگ اورچائےکابھی اہتمام کیاگیا،سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجیدآرائیں کی جانب سےافطارڈنرمیں آئےہوئےتمام مہمانوں کو مالٹوں کے ایک ایک کاٹن تحفے میں دیے گئے، آخرمیں جناب عبدالمجیدآرائیں کی جانب سےافطارڈنرمیں آئےہوئےتمام مہمانوں کاشکریہ اداکیا



