اہم خبریںجہلم

پتنگ پھاڑو، ڈور جلاؤ خونی کھیل سے سب کو بچاؤ

پتنگ پھاڑو، ڈور جلاؤ خونی کھیل سے سب کو بچاؤ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پتنگ بازی کے خلاف مہم جاری، خونی دھاتی ڈور سے انسانی جانوں کو شدید خطرہ ہے۔ صوبہ بھر میں پولیس کے فیلڈ افسران سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار کو سیفٹی وائر اور پروٹیکشن شیلڈ کے استعمال کے بارے میں آگاہی فراہم کررہے ہیں، تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا سکے ،

اس خصوصی مہم کے سلسلہ میں ڈی ایس پی ٹریفک سمیت ، ضلع بھر کے پولیس افسران نے کالجز اور سکولز کا دورہ کیا، طلباء کو روڈ سیفٹی اور انسداد پتنگ بازی کے متعلق آگاہی دی،

بعد ازاں پولیس افسران نے اسی آگاہی مہم کے تسلسل میں موٹر سایئکل سواران اور رکشوں پر انسانی جانوں کی حفاظت کے لئے حفاظتی وائرز بھی نصب کیں،

عوام الناس پتنگ بازی کے مکمل خاتمے کے لئے جہلم پولیس کا ساتھ دیں ، اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایئں ، سول سوسائٹی کا کردار اس نیک امر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You