اہم خبریںجہلم

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد لیاقت کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 540گرام چرس برآمد کر لی گئی

جہلم پولیس کا انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،2منشیات فروش ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شمریز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 02کلو 100گرام چرس برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد لیاقت کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 540گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

*ترجمان جہلم پولیس*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You