اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ ،04منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 06کلو

حکومت پنجاب کے ویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ ،04منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 06کلو 367 گرام چرس برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عارف محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 02کلو250گرام چرس برآمد،

جبکہ

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عظمت فیروز ،عاصم محمود اور ایاز محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم ایاز علی سے 01کلو 200گرام چرس،ملزم عظمت فیروز سے 01کلو 800گرام چرس اور ملزم عاصم محمود سے 01کلو 117گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جارہا ہے، اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی بھی ملزم سزا سے بچ نہ پائے،ڈی پی او جہلم

منشیات فروشی تمام معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے، حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروشی کا قلع قمع جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You