
جہلم : ایس ایچ اوسول لائنز محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،3سالہ گمشدہ بچی جنت کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا،
گمشدہ بچی اپنے گھر والوں کے ساتھ مندرہ سے جہلم آئی تھی جو اپنے والدین سے بچھڑ گئی،
سول لائنز پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا،
والدین بازاروں اور رش والی جگہوں پر جاتے ہوئے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول لائن اور ٹیم کو بر وقت امداد اور بچی کی تلاش پر شاباش



