انٹرنیشنلاہم خبریں

ثانیہ مرزا بھی مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملے کے خلاف بول پڑیں

ثانیہ مرزا بھی مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملے کے خلاف بول پڑیں۔

مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ثانیہ مرزا

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا مسجد الاقصی میں اسرائیلی پابندیوں کے خلاف بول پڑی ہیں۔اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک پوسٹ کیا گیا، جس میں انہوں نے مسجد الاقصی کی تصویر اپلوڈ کی تھی۔پوسٹ میں لکھا تھا کہ اسرائیلی فورسز نے رمضان کے پہلے ایام مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کیا ہے۔مذکورہ پوسٹ پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کا کہنا تھا لائک سیرئیسلی، جبکہ ساتھ ہی ثانیہ نے ہرٹ بریک کا ایموجی بھی شئیر کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You