اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

(ورلڈ سپیشل رپورٹ) دنیا کی اس ناقابل یقین ،حیرت انگیز ہیلتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نےانسان

Invisible Human Controlling System (Invisible Weapons)

(ورلڈ سپیشل رپورٹ) دنیا کی اس ناقابل یقین ،حیرت انگیز ہیلتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نےانسان کو خفیہ روبوٹ بنا دیا ہے دیکھنے والا اس کو اپنا پہلے سے جاننے والا عزیز انسان سمجھے گا لیکن دنیا کے دکھائے جانے والے مشینی روبوٹ سے زیادہ خطرناک یہ انسان اندرونی روبوٹ سسٹم ہے۔ ایک مشینی روبوٹ نظر ا رہا ہے کہ یہ کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے خود کام کرنے والا روبوٹ ہے اسی طرح ایک انسانی روبوٹ دیکھنے میں کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے دنیا میں کسی بھی لوکیشن پر اپ کا اپنا کوئی رشتہ دار بھی ہو سکتا ہے۔ جسے کوئی بھی خفیہ طور پر خلا کے ذریعے نا نظر انے والی ہیلتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے اندر سے کنٹرول کر سکتا ہے جس کو وہ ڈیجیٹل ڈیوائس کے ذریعے اپریٹ کر کے روبوٹ کی طرح کنٹرول کرتا ہے۔ اس انسانی روبوٹ سسٹم میں اپریٹر اپنی مرضی سے اپنے مطلوبہ انسان (اہم عہدے دار شخصیت، کوئی بھی دشمن) کے دل و دماغ، خواب و خیالات ارٹیفیشل تبدیل کر سکتا ہے اس انسانی روبوٹ کے ارٹیفیشل جذبات کے ساتھ حرکات و سکنات، بھی اپنی مرضی سے خفیہ جگہ بیٹھ کر اسے غیبی دیکھ کرکنٹرول کر سکتا ہے۔ انسانی روبوٹ کو معلوم ہی نہیں ہوگا کہ وہ کسی کا اپریٹر بنا ہے یا اسے ارٹیفیشل کوئی کمانڈ دے رہا ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے یہ سائنس اپنے دفاع کے لیے بنائی ہوگی۔ یہ اتنی مشہور ہو چکی ہے کہ دنیا کے چھوٹے بڑے سب ممالک میں بہت سے لوگ اسے جانتے ہیں اور چھپ کر خفیہ استعمال کر رہے ہیں کسی کو خبر نہیں اور کوئی کسی کو پکڑ نہیں سکتا۔ اس روبوٹک سائنس کے ساتھ ایک نئی جدید سائنس ہے جس میں اپ کسی انسان کی گزشتہ پاسٹ ہسٹری ریکارڈنگ چیک کر سکتے ہیں مطلب یہ کہ اپ اس کے گزشتہ 60 سالوں کی یادداشت دیکھ سکتے ہیں۔یہ یادداشت اپ ریکارڈنگ کی صورت میں دیکھ کر مطلوبہ اہم شخص کے دل و دماغ خواب و خیالات کو اس کے مطابق تیار کر کے اس سے مکمل اپنے کنٹرول میں کر سکتے ہیں یہاں تک کہ انسان کو معلوم ہی نہیں ہوگا کہ اس کا اپنا ضمیر یا وہ خود یہ سوچ رہا ہے یا اس کے خلاف کوئی گروہ یا دہشت گرد اس کی ہسٹری کو دیکھ کر اسے اپنے کنٹرول میں لانے کے لیے اعتماد حاصل کرنے کے لیے اسے ہسٹری دکھا رہا ہے تاکہ وہ اس ہسٹری کو یاد کر کے اعتماد کر لے کہ میرا دل میرا ضمیر خود ہے اس طرح یہ اپریٹر مطلوبہ انسان کو مستقل اپنے قابو میں رکھتا ہے۔ خطرہ یہ ہے کہ ایک شخص A کسی B کو خفیہ کنٹرول کر کے اپنے ذاتی مفاد حاصل کر رہا ہے کیونکہ مسٹر B دنیا کے کسی ملک میں کسی اہم عہدے پہ ہیں یا کوئی ان کا دشمن ہے۔ اب یہ خفیہ اپریٹر A اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ انسان کو اچھی ارٹیفیشل سوچ اور جذبات، ارٹیفیشل خواب اور دوسرے انسانوں کو بھی روبوٹ بنا کر اس خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے حالات بنا کر کوئی بھی ارڈر دستخط کرا سکتا ہے

یہ کسی محکمہ ملک یا دنیا کا مفاد بھی ہو سکتا ہے یہ اپریٹر کسی ملک کا دشمن کوئی عہدے دار یا دہشت گرد بھی ہو سکتا ہے۔ اب اسلحہ اور ایٹمی ہتھیار پیچھے رہ گئے کیونکہ ان کو استعمال کرنے والا انسان خفیہ طریقے سے کسی بھی جگہ روبوٹ بن سکتا ہے۔ دنیا کے ممالک کو اس پر سوچنا ہوگا کیونکہ دنیا میں تباہی بھی اسی سائنس سے ممکن ہے کوئی بھی اہم شخص جو دنیا کے اہم فیصلے کرنے والا ہوگا وہ بہت سے لوگوں کا انسانی روبوٹ بننے کا شکار ہو رہا ہوگا کیونکہ کچھ معلوم نہیں کہ ان کے دشمن یا ان کے اپنے دوست، محکمے کے عہدے دار ہی خفیہ طور پر ان کے اپریٹر ہیں۔

اب یہاں مسٹر B کو معلوم ہو گیا سائنس کا تو انہوں نے کچھ لوگوں کے ذریعے مسٹر سی کو اسی طرح مفاد حاصل کرنے کے لیے روبوٹ بنا لیا مسٹر C کو معلوم ہوا تو انہوں نے اپنے لوگ رکھ کر مسٹر A کو اپنا روبوٹ بنا لیا۔ اب ان کی اپریٹر ٹیم کو معلوم ہوا کہ کوئی خفیہ اپریٹر جس کا انہیں معلوم ہی نہیں کوئی ہے تو انہوں نے تحقیق کر کے ان کے خفیہ اپریٹر کو روبوٹ بنا لیا کہ اپریٹ کرنے والا اپریٹر ہی انسان ہے کیوں نہ اس اہم عہدہ رکھنے والی شخصیت کے انسان اپریٹر کو ہی روبوٹ بنا لیا جائے تاکہ اہم شخصیت کو پتہ ہی نہ چلے اسے اپنے اپریٹر پر بھروسہ ہوگا لیکن اس قابل اعتماد ، وفادار اپریٹر انسان کو ہی کوئی دہشت گرد اپنا روبوٹ بنا لیتا ہے تو اسانی سے اپنا مطلوبہ مفاد حاصل کر سکتا ہے۔یہ بات مفاد کی ہے لیکن اس مفاد میں ممکن ہے کسی محکمے ملک یا دنیا کی تباہی ہو۔ سوچیے ضرور اس کا حل جلد از جلد نہ کیا گیا تو کسی بھی لمحے کچھ بھی ممکن ہے اور دشمن اپ کو نظر ہی نہیں ائے گا

دفاعی تجزیہ کار

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You