اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ لیپ ٹاپ،ATM کارڈ،چیک بکس،تاریں اور ڈرل مشین برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمرکو گرفتار کر لیا،

ملزم سے01عدد لیپ ٹاپ،04 ATMکارڈز،مختلف قسم کی تاریں،15عدد چیک بکس اور ڈرل مشین معہ بکس برآمد،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You