اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتےہوئے ملزم رمیز حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سےبھاری مقدار میں ولائتی شراب برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ