اہم خبریںجہلم

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے45پتنگیں اور03عدد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02پتنگ فروش ملزمان گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے45پتنگیں اور03عدد دھاتی ڈوریں برآمد،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر مشتاق کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے10عدد پتنگیں اور02عدد ڈوریں برآمد

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You