اہم خبریںسوہاوہ

ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی،15 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمہ میں ملوث03ملزمان

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی،15 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمہ میں ملوث03ملزمان گرفتار

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزمان محمد بوٹا،قمریز اور دلدار کو گرفتار کر لیا،

جبکہ ملزم محمد بوٹا سے آلہ قتل پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

میرے سسر محمد بوٹا، دیور قمریز اور دلدار نے مل کر میری بیٹی اور اسکے نوزائیدہ بچے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،مدعیہ مقدمہ

ڈومیلی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You