اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا سامان آتش بازی بیچنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سامان آتش بازی بیچنے

جہلم پولیس کا سامان آتش بازی بیچنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سامان آتش بازی بیچنے والے02ملزمان گرفتار،سامان آتش بازی برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شعیب افضل کو گرفتار کر لیا،

ملزم محمد شعیب افضل سے06عدد راکٹ بم پٹاخے،100عدد پوپ پوپ پٹاخےاور18ڈبیاں ماچس بم پٹاخے برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان الفت کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے10عدد ڈبے پٹاخے برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You