سندھ

باوثوق ذرائع کیمطابق عمران خان کی رہائی کے قوی امکان

*باوثوق ذرائع کیمطابق عمران خان کی رہائی کے قوی امکان*

کراچی ( جاوید صدیقی ) عمران خان کیخلاف دائر کیسس میں ثبوتوں کی عدمی اور لگائے گئے کمزور الزامات کی کی بناء پر سپریم کورٹ نے تمام الزامات کو رد کردیا ھے اور عوامی و جمہوری تقاضوں کا احترام کرتے ھوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بری کرنے کے احکامات روشن دکھائی دے رھے ھیں آئندہ چند روز ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال کیلئے بہت اہم ھیں۔ گزشتہ دنوں عام انتخابات میں جیتنے والے پی ایم ایل نون، پی پی پی اور ایم کیو ایم کے قائدین اس صورتحال پر پریشان دکھائی دے رھے ھیں جبکہ ملک کی طاقتور شخصیات عوامی مینڈیٹ کے سامنے اپنے فیصلوں میں رد و بدل کرنے پر غور کررھے ھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You