پنجاب

رحیم یارخان کے حلقہ پی پی 266 کے امیدوار انتقال کرگئے، الیکشن ملتوی

رحیم یارخان کے حلقہ پی پی 266 کے امیدوار انتقال کرگئے، الیکشن ملتوی۔

تحریک نوجوانان کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل کی مہم کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔

رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق رحیم یارخان  میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 266 کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل انتقال کر گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق تحریک نوجوانان کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل کی مہم کے دوران طبعیت ناساز ہو گئی تھی.ریسکیو نے بتایا کہ امیدوار کو دل کا دورہ پڑنے پر تشویشناک حالت میں شیخ زاید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔دوسری جانب امیدوار کے انتقال پر حلقہ پی پی 266 پرالیکشن ملتوی کردیا گیا ہے.جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You