اہم خبریںجہلم

جہلم : چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ضلع جہلم آمد، جنرل الیکشن 2024ء کے حوالے سے انتظامات

جہلم : چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ضلع جہلم آمد، جنرل الیکشن 2024ء کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا،

اس موقع پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور دیگر افسران موجود تھے،

ڈی پی او جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم نے چیف سیکرٹری پنجاب کو الیکشن کی تیاریوں اور ابھی تک کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی،

جنرل الیکشن 2024ء کے پرامن انعقاد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You