اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار، پتنگوں اور ڈوروں

جہلم : ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی بڑی کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار، پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد

دینہ پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم سمیع اللہ بشیرکو گرفتارکرلیا،

ملزم کے قبضہ سے 5500پتنگیں اور 226 ڈوریں برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

پتنک فروشی و پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے جس کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گئی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You