ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر کمانڈ جہلم پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دینہ کے علاقہ منگلا روڈ پر ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ کا ڈراپ سین،


شہری کے قتل میں ملوث شہری کی اپنی ہی بیوی اور اسکی بہن سمیت 02 ملزمان گرفتار،
ملزمان نے 22جنوری کو محمد مبشر نامی شہری کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کر دیا تھا،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے فوری کرائم سین کا وزٹ کیا اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،
گرفتار ملزمان میں ملزمہ اقصی اور اسکی بہن زوبیہ، رجب علی اور شہباز علی شامل ہیں،
شوہر کی ہلاکت کے بعد ملزمہ اقصی اور اسکی بہن زوبیہ نے ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا تھا،
جہلم پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا،
ملزمان سے آلہ قتل کا تحرک جاری ہے،
اہل علاقہ اور سول سوسائٹی کا جہلم پولیس کی فوری کاروائی اور ملوث ملزمان کی گرفتاری پر ڈی پی او جہلم اور ان ٹیم کو خراج تحسین
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان



