اہم خبریںپنجاب

2، 3 سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کرسکتیں، ایسی حکومت آنی چاہیے جو 5 سال پورے کرے۔جہانگیر ترین

2، 3 سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کرسکتیں، ایسی حکومت آنی چاہیے جو 5 سال پورے کرے۔جہانگیر ترین

ہم حکومت میں آکر ایسے کام کریں گے کہ لوگ یاد رکھیں گے۔چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی

لودھراں(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے دو تین سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کر سکتیں، 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد ایسی حکومت آنی چاہیے جو 5 سال پورے کرے.لودھراں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا ہم حکومت میں آکر ایسے کام کریں گے کہ لوگ یاد رکھیں گے۔دوسری جانب آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان نے این اے 117 لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز شریف کا شکریہ کہ انھوں نے آئی پی پی اور ن لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کیا۔صدر  استحکام پاکستان پارٹی علیم خان کا کہنا تھا میرے کسی مخالف نے بھی مجھ پر کبھی کرپشن کا الزام نہیں لگایا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You