
جہلم : ایس ایچ او کالاگجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکا دہی اورنوسرباری سے گاڑی ہتھیانے والا ملزم گرفتار، گاڑی برآمد
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان اعظم کو گرفتارکر لیا،

ملزم سے گاڑی بھی برآمد کر لی گئی،
ملزم نےگاڑی رینٹ پر لی دھوکا دہی اورنوسر بازی سے گاڑی واپس نہ کی،مدعی مقدمہ
شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



