اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹرسائیکلز، رقم اور بیٹریاں برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 04عدد موٹرسائیکلز ،02عدد بیٹریاں 01عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اور 27ہزار روپے رقم برآمد،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You