جہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد حسیب کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ابرار شہزاد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You