انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیلی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 126 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 126 افراد شہید۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج کے وسطی اور جنوبی غزہ پر شدید حملے جاری ہیں۔

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیل کی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر حملوں کے نتیجے میں مزید 126فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے وسطی اور جنوبی غزہ پر شدید حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فورسز کی کارروائیوں میں مزید 126فلسطینی شہری شہید اور 241زخمی ہو گئے ہیں۔مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج وحشیانہ وار جاری ہیں، فائرنگ کے نتیجے میں 4 نوجوانوں کو قتل کرنے کے بعد ان پر گاڑیاں چڑھا دیں، اس کے علاوہ طول کرم میں اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You