سندھ

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے ثاقب روز میڈیکل سینٹر کاافتتاح

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے ثاقب روز میڈیکل سینٹر کاافتتاح

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پرویز اقبال ارائیں کی شرکت

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)

مورخہ 2024-01-06 الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سے ثاقب روز میڈیکل سینٹر کا افتتاح چیف گیسٹ حاجی اقبال ادا پونا والے پریزیڈنٹ لوہار واڈا جماعت،رانا شاہد،عثمان ابڑو،ایس۔ایچ۔او راؤ شبیر،میڈم رافیہ انور،سر محمد رفیق،محمد انور،میڈم سدرہ رفیق،سر رفیق کی والدہ،سر انور کی والدہ اور چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے ہاتھوں افتتاح کردیا گیا اور اس موقع پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا ایڈمنسٹریٹر ثاقب روز عاقب روز اکیڈمی میڈم رافیہ کی زیر نگرانی میں ہوا۔ اور کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف پر مشتمل ٹیم نے گلی نمبر 10-F تاج مسجد روڈ ، آگرہ تاج کالونی،لیاری ٹاؤن میں ثاقب روز میڈیکل سینٹر کا ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ گیا۔جس میں دانتوں کے مریض آنکھوں کے مریض اور جنرل مریض،گائنی کی مریض ،ناک کان گلے کے مریض،میڈیکل ٹیسٹ،الٹراساونڈ جس میں ڈاکٹر راحیلہ امتیاز گائنی کلوجی،کنسلٹینٹ، ڈاکٹر کلثوم گائنی کلوجی،کنسلٹینٹ،ڈاکٹر شبنم ناہید گائنی کلوجی،کنسلٹینٹ،ڈاکٹر بشریٰ سلمان ایم۔بی۔بی۔ایس جنرل فزیشن،ڈاکٹر سنتوش کمار ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی، ڈاکٹر جما اکبر مغل ایم۔بی۔بی۔ایس،ار ایم پی،ڈاکٹر راؤف شیخ آیف۔آر۔ سی۔ایس،ایف۔سی۔پی۔ایس،ڈالٹر نوید اختر ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی،ڈاکٹر نیاز احمد ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی،ڈاکٹر کلدیپ ایم۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی،ایم۔سی۔پی،ڈاکٹر بی۔ایم۔آر راجپوت بی۔ڈی۔ایس۔ڈینٹسٹ،ڈاکٹر رستم بی۔ڈی۔ایس۔ڈینٹسٹ،ڈاکٹر شاہینہ ایم ۔بی۔بی۔ایس،ار۔ایم۔پی۔سونولوجسٹ اور شعبہ لیب میں ضیاء الدین لیب محمد جنید کی سربراہی میں اور محمد ارسلان کی سربراہی میں ایسا لیب کے تمام میڈیکل ٹیسٹ %50 ڈسکاؤنٹ اور شوگر ٹیسٹ اور ہائپاٹائٹس کے ٹیسٹ فری کیے گئے اور موقع پر رپورٹ فراہم کی گئیں اور کیمپ کے دوران الشریف ایمبولینس بھی وہاں عوام کی خدمت کے لئے موجود رہی اور میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مرد خواتین کو مفت چیکپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں۔جس میں مہمانے خصوصی حاجی اقبال ادا پونا والے پریزیڈنٹ لوہار واڈا جماعت،رانا شاہد،عثمان ابڑو،ایس۔ایچ۔او راؤ شبیر اور چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں نے اپنے وفد ڈآکٹر محمد سلیم ارائیں مصطفائی میڈیکل انچارج الشریف فاؤنڈیشن،غلام مصطفی ارائیں ایمبولینس انچارج،محمد اجمل ارائیں کوآرڈینیٹر الشریف فاؤنڈیشن،محمد اسفار یوتھ پریزیڈنٹ کے ہمراہ کیمپ کا وزٹ کیا 30 سے زائد موتیے کے آپریشن مفت کروائے گئے ۔اس ایک دن کے فری میڈیکل کیمپ میں علاقہ بھر کے سینکڑوں لوگوں نے استفادہ کیا اور ثاقب روز میڈیکل سینٹر کے بے لوث کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔
اور علاقہ موزیزین کی طرف سے ایڈمنسٹریٹر ثاقب روز میڈیکل سینٹر میڈم رافیہ کو کامیاب کیمپ اور علاقے کی خدمت کے لئے میڈیکل سینٹر کا افتتاح خوش آئین قرار دیا گیا واضح رہے کہ میڈم رافیہ کی سربراہی میں گزشتہ 23 سال سے ایجوکیشن اور انٹرمیڈیٹ کالج مدارس،کھیلوں کی سر گرمیاں اور دیگر زندگی کے شعبہ جات میں خدمت کر رہیں تھیں اور آخر میں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں نے میڈم رافیہ ،سر محمد رفیق اور تمام اسٹاف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے الشریف فاؤنڈیشن پر اعتماد کیا اور عوام کی خدمت کرنے میں الشریف فاؤنڈیشن کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You