سندھ
کراچی ۔لینڈ گریبر سید مظہر شاہ گیلانی ملیر کورٹ سے گرفتار

کراچی ۔لینڈ گریبر سید مظہر شاہ گیلانی ملیر کورٹ سے گرفتار
کراچی ۔تھانہ ملیر کینٹ میں ایف آئی آر درج سہارنپور سوسائٹی سے جعلسازی کر کے بلڈرز سے کروڑوں روپیہ وصول کیئے
کراچی ۔چیف منسٹر کے احکامات سے سہارنپور کوآپریٹو سوسائٹی میمبرز کے حوالے کی گئی ہے
کراچی ۔مظہر شاہ گیلانی کیئے زمینوں کے قبضے میں ملوث رہا ہے
کراچی ۔سہارنپور کوآپریٹو سوسائٹی پہ کیئے سال قابض رہا
کراچی ۔کروڑوں روپیہ بلڈر سے وصول کیئے جس میں فلک ناز اور کنگ بلڈرز سے کروڑوں روپے وصول کیئے
کراچی ۔گرفتار ملزم کے خلاف مزید بھی مقدمات درج کئے جا رہے ہیں



