
جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان شعیب شہزاد اور امریز شہزادکو گرفتار کر لیا،
رواں سال ملزمان نےمجھے اور میرے ساتھی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا، مدعی مقدمہ
ملزمان سے02 پسٹلز 30بور معہ رونڈز برآمدکر لیے گئے،
قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



