پنڈدادنخان

پنڈدادنخان کے قصبہ جلالپور شریف میں سالانہ 117واں عرس مبارک پیر سید غلام حیدر شاہ بادشاہ

پنڈدادنخان کے قصبہ جلالپور شریف میں سالانہ 117واں عرس مبارک پیر سید غلام حیدر شاہ بادشاہ منعقد ھوا عرس کے موقع پرمحفل سماع کا بھی انعقاد ھوا آستانہ عالیہ جلالپور شریف میں
عرس مبارک پیر سیدغلام حیدر شاہ بادشاہ کی دوسری محفل ،محفل سماع کی سرپرستی جناب عزت مآب سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلالپور شریف پیر سید انیس حیدر شاہ اور صاحبزادہ سید فرید الدین نے فرمائی۔محفل سماع میں تمام صاحبزادگان نے بھرپور شرکت کی محفل میں موجود سید زین حیدر شاہ صاحب ،سید ابرار حید صاحب ،سید حیدر علی صاحب،سید آصف حیدر صاحب ،سید فواد حید ر صاحب،نوابزادہ سید شمس حیدر (سابق ایم پی اے ) سید قمر حیدر ،سید مہر حیدر سمیت دیگر سادات نے شرکت کی ملک پھر سے نامور علما و مشائخ محفل سماع کی زینت بنے ۔ نامور قوال شہباز اور فیاض گروپ نے محفل سماع میں خوبصورت انداز میں کلام پیش کیا۔

( رپورٹ عمران حیدرببلی )

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You