
راولپنڈی : سول لائینز کے علاقے سے سابق پولیس اہلکار کو اغوا کر کے بھیک منگوانے میں ملوث گینگ کا معاملہ،
گینگ میں تین خواتین سمیت ایک مرکزی کردار واحد کو پولیس نے گرفتار کیاتھا،

تھانہ سول پولیس نے گرفتار تینوں خواتین سمیت ملزم واحد کو سول جج محمد یعقوب کی عدالت میں پیش کیا گیا،
تینوں خواتین اور ایک مرد کو ریمنڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت پیش کیا گیا،
پولیس کی جانب سے عدالت سے سات روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی،
جس پر عدالت نے تینوں خواتین کو چوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا،
جبکہ گینگ میں شامل گرفتار واحد کا عدالت جی جانب سے پولیس کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا،




