اہم خبریںپنڈدادنخان
جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد
ملزم اللہ دتہ نے رواں سال فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا تھا،
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ