کالم/مضامین

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا قاہرہ(مصر) میں پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد سے

تصوف کا حصول اور باطنی اصلاح ہر ایک کے لیے ضروری ہے۔کیونکہ ہر عبادت ہر نیک کام کی بنیاد اس کی نیت کے خالص ہونے پر ہے اور نیت کی درستگی کے لیے صفائے قلب ضروری ہے۔کیونکہ نیت دل کا فعل ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا قاہرہ(مصر) میں پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد سے خطاب!

انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی اور بحیثیت مسلمان جہاں بھی ہوں وہاں ہمیں دین اسلام کے سنہری اصولوں کو اپناتے ہوئے ملکی قوانین پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔ہمارے درمیان اسوہ حسنہ پر عمل کرنا ہی اتفاق و اتحاد کا سبب ہے۔
یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ قاہرہ (مصر کے دورہ پر ہیں جہاں انفرادی ملاقاتوں کے علاوہ اجتماعی طور پر لیکچر بھی دے رہے ہیں اور سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ذکر قلبی کی اہمیت پر بات کر رہے ہیں وہاں اس کی برکات بھی پہنچا رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You