کالم/مضامین
شیخ محمود صاحب انتہائی شفیق، پر خلوص، مخلص، دیانتدار، ایماندار، انکسار و عاجز اور ہمدرد

شیخ محمود صاحب انتہائی شفیق، پر خلوص، مخلص، دیانتدار، ایماندار، انکسار و عاجز اور ہمدرد شخصیت کے مالک ھیں،
آپ کی اےآروائی نیٹ ورک میں گراں قدر خدمات ھیں آپ ہر دلعزیز ھیں اےآروائی سمیت میڈیا انڈسٹری میں آپ کو انتہائی قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے میرا بھی ان سے محبت اور دوستانہ مضبوط رشتہ ھے انکی طبیعت کی خبر جان کر پریشان ھوگیا ہوں اور بارگاہ رب العزت سبحان تعالیٰ اور بارگاہ رسالت ﷺ میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرتا ھوں کہ اللہ اپنے حبیب محمد ﷺ و آل محمد کے صدقے ہمارے پیارے دوست بھائی قلیق جناب شیخ محمود سینئر جرنلسٹ صاحب کو جلد از جلد صحت کی دولت سے مالا مال کردے تاکہ اس کا مسکراتا چہرہ اور پیار بھری نصیحتیں سنتے رھیں آمین یا رب العالمین منجانب جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*



