
جہلم : منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والے اور تیزی رفتاری سے گاڑی چلانے والے 02ملزمان گرفتار،
ملزمان جواد اسلم اور محمد وقاص کو گرفتار کرلیا گیا،
ملزمان گاڑی پر پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر رہے تھے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے،
ملزمان کی گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کےخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



