اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی
جہلم : انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی طورپر 01 کلو 60 گرام چرس برآمد،
ملزمان کی شناخت غلام عباس اور نعیم رضا کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم نعیم رضا سے 540 گرام چرس برآمد،
ملزم غلام عباس سے 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



