سندھ

*سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی* کے بدعنوان آفسران اور *غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی کرنے والے مافیا

*سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی* کے بدعنوان آفسران اور *غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی کرنے والے مافیا کا گٹھ جوڑ*

*سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں آڑادیں*

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

ڈسٹرک ایسٹ کراچی ایڈمن سوسائٹی میں جاری غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرنا جرم بن گیا غیر قانونی تعمیرات کی سرپرستی کرنے والی مافیا نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیئے*
*نگھبان ویلفیئر* این جی او کی جانب سے ڈرایکٹر جنرل ایس بی سی اے (sbca) کو بڑے پیمانے پر کراچی ایڈمن سوسائٹی میں رہائشی پلاٹ پر پورشن کی غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کے بعد غیرقانونی تعمیرات کی سرپرستی کرنے والی مافیا کی نیندیں حرام ہوگئیں سوشل میڈیا اور اخبارات میں خبریں شائع ہونے پر مافیا اور ایس بی سی اے کے مال پکڑ بند عنوان کرپٹ آفسران نے اپنا گٹھ جوڑ بنا لیا ہے ذرائع کے مطابق مختلف سوشل میڈیا گروپس کے ایڈمن انچارج کو بعذیعہ فون کال کر کے نبمر ڈیلیٹ کرانا اور ڈرانا دھمکانہ شروع کردیا ہے
ڈائریکٹر رقیب اور ڈپٹی ڈائریکٹر چیزل شاہ۔ اے ڈی ذوالفقار علی راہو۔ ڈیمولیشن اسکواڈ انچارچ ریحان الائچی نے اپنے کالے کرتوت چھپانے کیلے میں نہ مانو والی ہٹ دھرمی والا رویہ اختیار کر کے نہ صرف ڈی جی ایس سی اے بلکہ سندھ ہائی کورٹ کی احکامات کی بھی دھجیاں آڑانا شروع کر دی ہیں , پلاٹ نمبر C-90 ⚡ پلاٹ نمبر B-84
پلاٹ نمبر C-137 ⚡ پلاٹ نمبر D-42
پلاٹ نمبر B-129 ⚡پلاٹ نمبر B-217
پلاٹ نمبر A-158 ⚡پلاٹ نمبر B-255
پلاٹ نمبر B-44
*کراچی ایڈمن سوسائٹی* میں غیر قانون تعمیرات کا سلسلہ تیزی سے جاری *400 گز* اور *600 گز* کے رہائشی پلاٹ پر *نقشہ* پاس کرواۓ بغیر غیر قانونی *گراؤنڈ پلس 3* اور *گراؤنڈ پلس 4* کے پورشن فلیٹس تعمیر کرنے کے عیوض 70 لاکھ سے *80 لاکھ* روپے رشوت وصول کئے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے
*زرائع کے مطابق* کراچی ایڈمن سوسائٹی میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات سے رشوت وصول کر کے *ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو* کے پرسنل سیکرٹری اور ڈیمولیشن اسکارڈ کے انچارج *ریحان الائچی* کو بھی *50 لاکھ* روپے ماہانہ پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ جبکہ *ڈپٹی ڈائریکٹر ایسٹ* اور *ریحان الائچی* نے کراچی ایڈمن سوسائٹی میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات میں سے چند بلڈنگ *نمائشی ڈیمولیشن* کر کے مزید رشوت وصول کرنے کا زریعہ بھی بنایا ۔ *ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو* کراچی ایڈمن سوسائٹی میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات اور ضمیر فروش افسران کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کر کے *کراچی ایڈمن سوسائٹی* کے انفرا اسٹیکچر اور معصوم عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You