اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،08شراب سپلائرزملزمان سمیت

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،08شراب سپلائرزملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار ،مجموعی طور پر 62لیٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نثار احمد،شکیل احمد،بلال،شہباز اور اللہ دتہ کر گرفتار کر لیا،

ملزمان نثار احمد ،شکیل احمد،بلال،شہباز ،اللہ دتہ سے 10،10لیٹر شراب برآمد کر لی ،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ زیب اور رابیل احمد کر گرفتار کر لیا ،

ملزم رابیل احمد سے 05لیٹر شراب اور ملزم شاہ زیب سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے ،

پنڈدادنخان پولیس نے قربان اور بابر سے 07 لیٹر شراب برآمد کر لی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You