اہم خبریںجہلم

جہلم انچارج چوکی کھیوڑہ نظرعباس اور ٹیم کی اہم کاروائی ،17سالہ لڑکی کے ساتھ ذیادتی کرنے والے ملزم

جہلم انچارج چوکی کھیوڑہ نظرعباس اور ٹیم کی اہم کاروائی ،17سالہ لڑکی کے ساتھ ذیادتی کرنے والے ملزم سمیت چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

پنڈدادنخان پولیس نے پہلی کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسلام کو گرفتار کرلیا،

ملزم محمد اسلام نے میری بھتیجی کو گھر سے باہر ذیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ

متاثرہ لڑکی اور ملزم کا میڈیکل کروایا گیا ہے،

جبکہ دوسری کاروائی میں01سال کے عرصہ سے زائد چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا،

اشتہاری مجرم کی شناخت محمد اشرف سے ہوئی ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You