اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، خود کو میونسپل کمیٹی کا ٹھیکیدار ظاہر کر کے زبردستی ٹیکس

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، خود کو میونسپل کمیٹی کا ٹھیکیدار ظاہر کر کے زبردستی ٹیکس وصول کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم ملک احسن نے شہری کو اسلحہ کے زور پر مجھے درخواست واپس لینے کی دھمکیاں دیں، مدعی مقدمہ

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن کو گرفتار کرلیا ،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You