اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت غلام مصطفٰی کے نام سے ہوئی ہے

ملزم سے چوری شدہ 02 موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You