اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان

جہلم ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت خرم شہزاد اور زیاد کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان نے میری موٹر سائیکل چوری کی،مدعی مقدمہ

ملزمان سے موٹر سائیکل اور مال مسروقہ برآمد کر لی گئی ہے،

ملزم خرم شہزاد سے پسٹل 30 بور معہ روند بھی برآمد کر لیے گئے،

عوام کی جان و مال کی حفاظت اوّلین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You