اہم خبریںکرائمز

سوات : گاڑی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی

سوات: وادی کالام سے واپس آنے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق وادی کالام سے واپس آنے والی گاڑی پشمال کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ سولہ زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس زرائع کے مطابق زخمی اور جاں بحق سیاحوں کو کالام سول ہسپتال منتقل کیا جارہاہے، سیاحوں کا تعلق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے بتایا جارہاہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You