پنجاب
سماجی کارکن چیرمین ریڈو اور سیاسی وسماجی کارکن فرخندہ کوکب نئے تعلیمی اداروں میں منشیات

سماجی کارکن چیرمین ریڈو اور سیاسی وسماجی کارکن فرخندہ کوکب نئے تعلیمی اداروں میں منشیات کی استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ،
اسلام آباد کی انتظامیہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان سے اپیل کی کہ اگر تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام نہیں کیا گیا تو ہمارا آئندہ نسلیں تباہ ہوجاہیں گئے لہزا اس لعنت پر فوراً ایکشن لینا چاہیے۔
رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد



