اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا رورل ہیلتھ سنٹر للہ کا دورہ۔ مراکز صحت میں بنیادی سہولیات

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا رورل ہیلتھ سنٹر للہ کا دورہ۔ مراکز صحت میں بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا،

طبی مشینری چیک کی، سٹاف کی حاضری، ڈیوٹی روسٹر اور ادویات کی دستیابی اور سٹاک کی تفصیلی چیکنگ کرتے ہوئے زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان سے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات، ادویات اور عملہ کے رویہ بارے گفتگو کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You