اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس خدمتِ خلق کے لیے ہر دم کوشاں، سب انسپکٹر عاشر سلیم شہری کی پکار پر خود خون

جہلم پولیس خدمتِ خلق کے لیے ہر دم کوشاں، سب انسپکٹر عاشر سلیم شہری کی پکار پر خود خون کا عطیہ کرنے ہسپتال پہنچ گئے،

میثاق سنٹر جہلم پر ایک خاتون نے آ کر بتایا کہ اس کی فیملی کو خون کی اشد ضرورت ہے،

جس پر انچارج میثاق سنٹر جہلم سب انسپکٹر عاشر سلیم گِل فورا خون کا عطیہ کرنے ہسپتال پہنچ گئے اور ایک قیمتی زندگی بچا لی،

"کسی ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا ہے”

جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور حفاظت کےلئے مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی سب انسپکٹر عاشر سلیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You