اہم خبریںجہلم

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان الفت حسین،مدثر حسین اور مظہر حسین کو گرفتار

جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،03منشیات فروش ملزمان گرفتار،01کلو 260گرام چرس اور مجموعی طور پر 20لیٹر شراب برآمد

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان الفت حسین،مدثر حسین اور مظہر حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم الفت سے 01کلو 260گرام چرس،ملزم مدثر سے 10لیٹرشراب اور ملزم مظہر سے 10لیٹرشراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You