اہم خبریںبلوچستان

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس۔عائشہ اکبر

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس۔عائشہ اکبر

اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔معروف سوشل ورکر

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل ورکر عائشہ اکبر نے کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی عاصم جمیل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی عاصم جمیل کی مغفرت فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You