اہم خبریںجہلم

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کیے،

انعام لینے والے افسران میں انسپکٹر مظہراسلام، انسپکٹر محمد الیاس،سب انسپکٹر عبدالرحمن،سب انسپکٹر تصور حسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹر حامد شاہ، ہیڈ کانسٹیبل ارشد محمود، ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق،کانسٹیبل سرفراز،کانسٹیبل محمد سجاد،کانسٹیبل نبیل اشرف شامل ہیں،

اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You