اہم خبریںجہلم

جہلم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ 16 سالہ نوجوان پر تشدد کرنے والے 04 ملزمان گرفتار

جہلم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار اور ٹیم کی فوری کاروائی،

16 سالہ نوجوان پر تشدد کرنے والے 04 ملزمان گرفتار،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نجیب اللہ،محمد عمار،محمد حمزہ اور حسن علی کو گرفتار کر لیا،

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ملزمان ایک نوجوان پر تشدد کر رہے تھے،

ڈی پی او جہلم نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیاتھا،

کالا گجراں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You