اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، 10یوم قبل میاں بیوی کے قتل میں ملوث 04 ملزمان
جہلم ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، 10یوم قبل میاں بیوی کے قتل میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے فوری موقع کا وزٹ کیا اور ڈی ایس پی پنڈدادنخان کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،
ملزمان میں لال خان، محمد اسلم،ذاکرہ بی بی اور رسولاں بی بی شامل ہیں،
ملزمان نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر10یوم قبل فائرنگ کر کے رحمان رسول نامی مرد اور سنعیہ رانی نامی خاتون کو جانجق کر دیا تھا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے ملزمان کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او للہ اور ٹیم کو شاباش



